ETV Bharat / state

پونچھ میں چینی گرینڈ بر آمد

جموں و کشمیر کی پولیس نے ضلع پونچھ میں 17 چینی گرینڈ برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

بشکریہ اے این آئی
author img

By

Published : Oct 4, 2019, 10:02 AM IST

اطلاعات کے مطابق خفیہ اطلاع ملنے پر آج صبح ضلع کے کھرا گلی علاقے میں جموں و کشمیر پولیس اور فوج نے مشترکہ طور پر تلاشی کاروئی شروع کی۔
پولیس اور فوج نے تلاشی کاروائی کے دوران عسکریت پسندوں کی پناہ گاہ کو تباہ کر دیا ہے اور 17 چینی گرئینڈ بر آمد کر لیے گئے ہیں، تاہم کسی کے گرفتار کرنے کی اطلاع نہیں ہے۔

بشکریہ اے این آئی
بشکریہ اے این آئی
پولیس نے اس ضمن میں تحقیات شروع کر دی ہے۔واضح رہے کہ خطے جموں کے کشتواڑ ضلع میں گزشتہ ماہ سے سکیورٹی فورسز کی جانب سے ایک وسیع مہم کے دوران درجنوں افراد کو گرفتار کیا گیا ہے جن کے بارے میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ وہ شدت پسندوں کے بالائے زمین مددگار ہیں۔

گزشتہ روز ضلع میں چھاپہ مار کاروائی کے دوران 4 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ ان چار نوجوانوں کا رابطہ عسکری تنظیم حزب المجاہدین سے ہے

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.