ETV Bharat / state

Militant Hideout Busted in Poonch پونچھ میں عسکریت پسندوں کے ٹھکانہ کا پردہ فاش، اسحلہ و گولہ بارود برآمد - اہم خبر پونچھ

سکیورٹی فورسز نے پیر کے روز ضلع پونچھ کے سورنکوٹ کے سانگلہ گاؤں میں عسکریت پسندوں کے ٹھکانے کا پردہ فاش کیا گیا۔ سکیورٹی فورسز نے کمین گاہ سے اسلحہ و گولہ بارود برآمد کرنے کا دعوی کیا ہے۔Arms, ammo recovered in Poonch

Representational Picture
Representational Picture
author img

By

Published : Oct 17, 2022, 4:59 PM IST

پونچھ:سرحدی ضلع پونچھ کے سورنکوٹ کے سانگلہ گاؤں میں سکیورٹی فورسز نے مخصوص اطلاع کی بنیاد پر سانگلہ گاؤں میں تلاشی آپریشن شروع کیا۔ تلاشی کارروائی کے دوران سکیورٹی فورسز نے عسکریت پسندوں کے ایک پرانے ٹھکانہ کا پردہ فاش کیا۔Militant Hideout Busted in Poonch

تفصیلات کے مطابق سکیورٹی فورسز کو عسکریت پسندوں کے کمین گاہ سے آئی ای ڈی بیٹریاں، گولیاں، پستول، پستول کے میگزین، اے کے میگزین، گولیاں، دستی بم اور یو بی جی ایل گرینیڈ برآمد ہوئے ہیں۔ اس سلسلے میں پولیس نے کیس درج کرکے مزید تفتیش شروع کی ہے۔Arms, ammo recovered in Poonch

مزید پڑھیں: Man Held With Arms And Ammunition کپواڑہ میں پولیس نے اسلحہ اور گولہ بارود کے ساتھ ایک کو گرفتار کیا

بتادیں کہ جموں و کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں کرناہ کے علاقے سے ایک شخص کو اسلحہ اور گولہ بارود کے ساتھ گرفتار کیا گیا ہے۔ Man held with arms ammunition in Karnah

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.