منڈی: ضلع پونچھ کی تحصیل مہنڈر کے ہرمٹہ علاقع میں ایک شخص کی لاش (Dead Body Found) برآمد ہوئی ہے۔ جس کی شناخت 35 سالہ محمد ریاض ُعرف الیاس راجو ولد محمد حسین ساکن ہرمٹہ گُرسائی تحصیل مہنڈر کے طور پر کی گئی ہے۔
Dead Body Found: تحصیل مہنڈر کے ہرموٹہ میں ڈرائیور کی لاش برآمد - پونچھ میں ڈارئیور کی نلاش برآمد
ضلع پونچھ کی تحصیل مہنڈر کے ہرموٹہ میں ایک ڈرائیور کی لاش (Dead Body Found) برآمد کی گئی۔ لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے سب ضلع ہسپتال مہنڈر منتقل کیا گیا ہے۔
تحصیل مہنڈر کے ہرموٹہ میں ایک ڈارئیور کی نلاش برآمد