ETV Bharat / state

Protest Against Administration In Poonch: پونچھ میں سڑک معاملے کو لیکر لوہیل بیلا کے لوگوں کا احتجاج

پونچھ کی تحصیل‌ منڈی کے علاقہ لوہیل بیلا کی عوام Lohilbella People سڑک معاملے Road Issue کو لیکر احتجاج کر رہی ہے۔ دراصل اس علاقہ کے لوگوں کی مشکلات کو دیکھتے ہوئے سڑک تعمیر کا کام شروع تو کیا گیا لیکن کچھ پھر بند کر دیا گیا۔ کچھ لوگ مطالبہ کر رہے ہیں کہ سڑک کی تعمیر کا کام دوسری جگہ سے شروع کیا جائے۔

Protest Against Administration In Poonch: پونچھ میں سڑک معاملے کو لیکر لوہیل بیلا کے لوگوں کا احتجاج
Protest Against Administration In Poonch: پونچھ میں سڑک معاملے کو لیکر لوہیل بیلا کے لوگوں کا احتجاج
author img

By

Published : Dec 23, 2021, 9:39 PM IST

مقامی لوگوں نے احتجاج Local Protest Against Administration کرتے ہوئے اس سڑک کو لوہیل بیلا سے ہی نکالے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ اس معاملہ کو لیکر ضلع ترقیاتی کمشنر پونچھ District Development Commissioner Poonch کے پاس بھی گئے لیکن ابھی تک وہاں سے بھی انصاف نہیں مل پایا ہے۔

Protest Against Administration In Poonch: پونچھ میں سڑک معاملے کو لیکر لوہیل بیلا کے لوگوں کا احتجاج

انہوں نے بتایا کہ محکمہ کے اعلی افسران کو یہاں موقع پر پہنچ کر عوام کے ساتھ بات چیت کر کے مناسب جگہ سے اس سڑک کے تعمیر کا کام Road Construction Work شروع کروانا چاہئے۔

مقامی افراد نے ضلع ترقیاتی کمشنر پونچھ District Development Commissioner Poonch ودیگر آفیسران سے اپیل کی ہے کہ وہ اس معاملہ کو جلد حل کریں اور لوہیل بیلا کے مقام سے سڑک کا تعمیری Road Construction کا کام شروع کیا جائے۔

یہ بھی پڑھیں: ترال: سڑک معاملے کو لیکر صوفی گنڈ کے لوگوں کا احتجاج

انہوں نے انتظامیہ کو انتباہ دیتے ہوئے کہا کہ اگر ایسا نہ‌ ہوا تو ہم سڑک پر دھرنا Protest Against Administration دیں گے، جس کی وجہ سے انتظامیہ کو سخت نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.