ETV Bharat / state

Kisan Mela in Poonch: کرشی وگیان کیندر کی جانب سے یک روزہ کسان میلہ

کسان میلے کے دوران ضلع کے دور دراز دیہاتوں سے بڑی تعداد میں مرد و خواتین کسانوں نے شرکت کی۔ میلے کے دوران کاشتکاروں کو جدید تکنیک Latest Technology In Agriculture اپنا کر اپنی آمدنی دوگنی کرنے کے لیے ضروری معلومات فراہم کیں گئیں۔Kisan Mela in Poonch

Kisan Mela in Poonch: کرشی وگیان کیندر کی جانب سے ایک روزہ کسان میلہ

author img

By

Published : May 6, 2022, 4:52 PM IST

پونچھ: جموں و کشمیر کے پونچھ میں کرشی وگیان کیندر Krishi Vigyan Kendra کی جانب سے یک روزہ کسان میلہ Kisan Mela in Poonch منعقد کیا گیا۔ یہ کسان میلہ کرشی وگیان کیندر پونچھ کے سائنسدان ڈاکٹر اجے گپتا کی نگرانی میں منعقد کیا گیا۔ اس میلے کا مقصد کسانوں کی فلاح و بہبود کے لیے انہیں جدید تکنیک سے آگاہ کرنا تھا Farmers Welfare Program۔

Kisan Mela in Poonch: کرشی وگیان کیندر کی جانب سے ایک روزہ کسان میلہ

یہ بھی پڑھیں: Krishi Vigyan Kendra Training Program: کرشی وگیان کیندر کی جانب سے تربیتی پروگرام منعقد

اس پروگرام کی مہمان خصوصی آل انڈیا ریڈیو پونچھ All India Radio Poonch کے دفتر کی سربراہ انجنا بڈیال تھیں۔ انہوں نے فیتہ کاٹ کر یک روزہ نمائش کا افتتاح کیا۔ پروگرام کے دوران ضلع کے دور دراز دیہاتوں سے بڑی تعداد میں مرد و خواتین کسانوں نے شرکت کی۔ میلے کے دوران کاشتکاروں کو جدید تکنیک Latest Technology In Agriculture اپنا کر اپنی آمدنی دوگنی کرنے کے لیے ضروری معلومات فراہم کیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.