ETV Bharat / state

BSF Jawan Dies Of Cardiac Arrest: پونچھ کے منکوٹ سیکٹر میں بی ایس ایف انسپکٹر حرکت قلب بند ہونے سے فوت - بارڈر سیکورٹی فورس کے ایک افسر کی موت

'پونچھ کے منکوٹ سیکٹر میں واقع بی ایس ایف Border Security Force کے05 بٹالین کے ہیڈ کوارٹر پر بدھ کی صبح قریب سات بجے ایک افسر کا دل کا دورہ پڑنے سے موت واقع BSF Jawan Dies Of Cardiac Arrest ہوئی۔'

بی ایس ایف انسپکٹر حرکت قلب بند ہونے سے فوت

author img

By

Published : Dec 8, 2021, 1:53 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ کے منکوٹ سیکٹر میں بدھ کی صبح بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) Border Security Forceکے ایک افسر کی حرکت قلب بند ہونے سے موت BSF Jawan Died due to heart attackواقع ہوئی۔

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ پونچھ کے منکوٹ سیکٹر میں واقع بی ایس ایف کے 05 بٹالین کے ہیڈ کوارٹر پر بدھ کی صبح قریب سات بجے ایک افسر کا دل کا دورہ پڑنے سے موت واقع ہوئی۔

انہوں نے بتایا کہ اگرچہ مذکورہ افسر کو سب ضلع ہسپتال مینڈھر منتقل کیا گیا لیکن وہاں ڈاکٹروں نے ان کو مردہ قرار دیا۔

متوفی انپسکٹر کی شناخت مدن لال کے بطور ہوئی ہے۔

دریں ہسپتال ذرائع نے بھی مذکورہ انپسکٹر کی موت واقع ہونے کی تصدیق کی ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.