ETV Bharat / state

پونچھـ: آپسی بھائی چارے کے ساتھ ہولی کا تہوار منایا گیا

author img

By

Published : Mar 28, 2021, 10:11 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں رنگوں کا تہوار ہولی منایا گیا جس میں مختلف مذاہب کے لوگوں نے شرکت کی۔

Holi festival celebrated in poonch
Holi festival celebrated in poonch

پونچھ میں ایک بار پھر آپسی بھائی چارے کا پیغام دیتے ہوئے تمام مذاہب کے لوگوں نے ہولی کا تہوار منایا۔

آپسی بھائی چارے کے ساتھ ہولی کا تہوار

اس موقع پر پونچھ ضلع ترقیاتی کمشنر اور ایس ایس پی نے عوام کو مبارکباد پیش کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.