ETV Bharat / state

ITBP ASI Allegedly Committed Suicide: حفاظتی اہلکار نے مبینہ طور خود کو گولی مار دی - سروس رائفل سے خود کو گولی مار دی

سرحدی ضلع پونچھ میں آئی ٹی بی پی کے ایک اے ایس آئی نے مبینہ طور سروس رائفل سے خود کو گولی مار دی۔

حفاظتی اہلکار نے مبینہ طور خود کو گولی مار دی

author img

By

Published : Jul 8, 2022, 11:44 AM IST

پونچھ: انڈو تبتین بارڈر پولیس (آئی ٹی بی پی) کے ایک افسر نے جمعہ کی صبح سرحدی ضلع پونچھ میں مبینہ طور اپنی سروس رائفل سے خود کو گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر دیا۔ ITBP Soldier Shot himself Deadحکام کے مطابق، اسسٹنٹ سب انسپکٹر جی ڈی پریم چند نے منی سیکریٹریٹ پونچھ میں تعینات آئی ٹی بی پی کی 46 بٹالین میں صبح ساڑھے پانچ بجے کے قریب اپنی (آئی این ایس اے ایس) سروس رائفل سے خود کو گولی مار کر اپنا کام تمام کر دیا۔

عہدیدار نے مزید بتایا کہ اس سلسلے میں تفتیشی کارروائی شروع کی گئی ہے اور کیس کی تحقیقات پی ایس آئی شوام شرما کو سونپی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.