ETV Bharat / state

ایل او سی پر دراندازی کی کوشش ناکام، ایک درانداز ہلاک Infiltration Bid Foiled - ایک درانداز ہلاک

جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں ایک بار پھر دراندازی کی کوشش Infiltration Bid Foiled کو ناکام بناتے ہوئے بھارتی فوج نے ایک درانداز کوMilitant Killed مار گرایا۔

ایل او سی پر دراندازی کی کوشش ناکام،
Infiltration Bid Foiled
author img

By

Published : Nov 26, 2021, 11:36 AM IST

لائن آف کنٹرول (ایل او سی،Line of Control) LoC In Poonch پر عسکریت پسندوں نے پونچھ ضلع کے بھمبر گلی سیکٹر سے دراندازی Infiltration Bid Foiled کی کوشش کی لیکن بھارتی فوج کے جوانوں نے اسے ناکام بنادیا۔

جموں میں مقیم دفاعی ترجمان نے میڈیا کو ایک بیان میں کہا کہ 25 نومبر 2021 کی رات کو لائن آف کنٹرول(ایل او سی، Line of Control) پر عسکریت پسندوں نے پونچھ ضلع کے بھمبر گلی سیکٹر سے دراندازی کی کوشش کی لیکن بھارتی فوج کے جوانوں نے اسے ناکام بنادیا اور ایک پاک عسکریت پسند ہلاک کردیا۔

انہوں نے کہا کہ مستعد آرمی کے دستوں نے انٹیگریٹڈ سرویلنس گرڈ کے موثر استعمال سے دراندازی کی کوشش کا پتہ لگایا اور جوابی کارروائی کی۔

ترجمان نے کہا کہ فوجی دستوں اور عسکریت پسند کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں ایک عسکریت پسند ہلاک ہوا۔ عسکریت پسند کی لاش کے ساتھ اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کیا گیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ آپریشن ابھی جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.