ETV Bharat / state

مینڈھر میں 15 طلبا کو مفت سائیکل تقسیم - انڈو پاکستان لائن آف کنٹرول

انڈین آرمی کی جانب سے مینڈھر میں ایک پروگرام کا اہتمام کیا گیا۔ اس پروگرام میں انڈین آرمی کی جانب سے پشماندہ طبقات کے طلبا میں سائیکل تقسیم کی گئی۔

مینڈھر میں 15 طلباء کو مفت سائیکل تقسیم
مینڈھر میں 15 طلباء کو مفت سائیکل تقسیم
author img

By

Published : Sep 16, 2021, 12:47 PM IST

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ کے مینڈھر سب ڈویژن میں انڈو پاکستان لائن آف کنٹرول سے متصل مختلف دیہات کے 15 طلبا کو مفت سائیکل تقسیم کی گئی۔ ساتھ ہی آرمی افسران کی نگرانی میں '20 کلومیٹر کی سائیکل دوڑ' منعقد کی گئی۔

مینڈھر میں 15 طلباء کو مفت سائیکل تقسیم

دراصل بدھ کے روز انڈین آرمی کی جانب سے مینڈھر میں ایک پروگرام کا اہتمام کیا گیا۔ اس پروگرام میں انڈین آرمی کی جانب سے پشماندہ طبقات کے طلبا کو تحفہ کے طور پر سائیکل دی گئی۔ پیسوں کی قلت کی وجہ سے وہ چھوٹے اور بڑے گھریلو کاموں کے لیے کئی کلومیٹر تک پیدل چلنے پر مجبور تھے۔

اس موقع پر، جہاں فوج کی جانب سے 15 طلبا کو سائیکل پیش کیے گئے وہیں '20 کلومیٹر کی سائیکل دوڑ' آرمی افسران کی نگرانی میں منعقد کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: ہندو دنیا میں سب سے زیادہ روادار کمیونٹی: جاوید اختر

واضح رہے کہ فوج ہمیشہ عوام کے لیے اس طرح کے پروگرام منعقد کرواتی ہے تاکہ فوج اور عوام کے درمیان فاصلے کو کم کیا جا سکے اور بہتر تعلقات قائم کیے جا سکیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.