ETV Bharat / state

Online Intermediate Classes in J&K پونچھ میں انٹرمیڈٹ کی آن لائن کلاسز کا افتتاح - Intermediate online classes in Poonch

پونچھ کے ضلع ترقیاتی کمشنر نے آن لائن کلاسز کا افتتاح کیا گیا۔ Inauguration of Intermediate Online Classes

Online Intermediate Classes in J&K
پونچھ کے ضلع ترقیاتی کمشنر
author img

By

Published : Oct 19, 2022, 4:17 PM IST

پونچھ: جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کی ہدایت پر ضلع پونچھ میں قائم تمام انٹرمیڈیٹ(بارہویں) اسکولوں میں طلبہ کے لیے آن لائن کلاسز کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ اس موقع پر ضلع ترقیاتی کمشنر پونچھ اندر جیت نے اپنے دفتر سے انفارمیشن کمیونیکیشن ٹیکنالوجی لیب اور کمپیوٹر ایڈیڈ لرننگ سینٹرز کے ذریعے چلائی جانے والی آن لائن کلاسز کا باضابطہ افتتاح کیا۔ اس دوران کلاس رومز میں طلبہ سے آن لائن بات چیت کرتے ہوئے کلاسز کے بارے میں معلومات حاصل کی۔ Intermediate Online Classes in Poonch

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.