ETV Bharat / state

سیڑھی خواجہ ہٹیاں ناڑی میں رہائشی مکان زمین بوس - jammu and kashmir

اس قبل بھی اس مکان کی پی ایم اے وائی فائیل بنائی گئی تھی۔ اور محکمہ پنچایت کو سونپ بھی دی گئی ہے۔ لیکن کسی نے آج تک اس طرف دھیان نہیں دیا ہے۔

house collapsed in village sehri khawaja hatian nari of tehsil haveli district poonch last night due to a landslide
سیڑھی خواجہ ہٹیاں ناڑی میں رہائیشی مکان زمین بوس
author img

By

Published : Sep 8, 2020, 8:09 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ کی تحصیل حویلی کے دوردراز علاقع سیڑھی خواجہ ہٹیاں ناڑی میں سخت بارشوں کی وجہ سے غلام محی الدین نامی شخص کا رہائشی مکان زمیں بوس ہو گیا۔ گھر کا تمام سازو سامان ملبے تلے دب کر رہ گیا ہے۔ برتن بسترے کھانے پینے کی چیزیں گیس بیڈ غرض تمام چیزیں مکان کے ملبے کے نیچے آچکی ہیں۔ البتہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔

سیڑھی خواجہ ہٹیاں ناڑی میں رہائیشی مکان زمین بوس

آج زوردار بارش کی وجہ سے اچانک مکان گر گیا۔ اور سب سامان ملبے کے نیچے دب گیا ہے۔ اس موقع پر محمد رفیق نامی شخص کا کہنا تھا کہ اس سے قبل بھی انتظامیہ کو باخبر کیا گیا لیکن کسی نے ہماری فریاد نہیں سنی اور نہ ہی آج تک ہمیں پردھان منتری آواس یوجنا اسکیم کے تحت مکان دیا گیا ہے۔ رفیق نے انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ وہ پٹواری حلقہ کو طلب کر اس کا معاینہ کروائیں۔ اور غریب کے حق میں معاوضہ فراہم کیا جائے۔

انہوں نے کہا کہ اس قبل بھی اس مکان کی پی ایم اے وائی فائیل بنائی گئی تھی۔ اور محکمہ پنچایت کو سونپ بھی دی گئی ہے۔ لیکن کسی نے آج تک اس طرف دھیان نہیں ہے۔ انہوں نے ایک بار پھر ضلع انتظامیہ اور رورل ڈیولپمنٹ محکمہ سے اپیل کی ہے کہ سائل کا پی ایم اے وائی واگزار کیا جائے تاکہ یہ بھی اپنا آشیانا بنا سکیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.