ETV Bharat / state

کورونا سے تحفظ کے لیے کٹس تقسیم

ہیلپنگ ہینڈ چیریٹیبل ٹرسٹ دہلی نے ضلع گردوارہ پربندھ کمیٹی کو آکسیجن کنسنٹریٹر سمیت کورونا سے تحفظ کے لیے کٹس فراہم کی، تاکہ لوگوں کو کووڈ سے بچانے میں مدد مل سکے۔

Covid kits
کووڈ کٹس
author img

By

Published : Jun 4, 2021, 5:29 PM IST

ضلع پونچھ میں کووڈ-19 کے انفیکشن سے لوگوں کو محفوظ رکھنے کے لیے ڈاکٹر پنیت کی صدارت میں ہیپنگ ہینڈ چیریٹیبل ٹرس دہلی کی ٹیم نے ضلع گردوارا پربندھ کمیٹی کے صدر نریندر سنگھ کے علاوہ کمیٹی کے دیگر ارکان سے ملاقات کی۔

کووڈ کٹس

ہیلپنگ ہینڈ چیریٹیبل ٹرسٹ دہلی نے ضلع گردوارہ پربندھ کمیٹی کو آکسیجن کنسنٹریٹر سمیت کورونا سے تحفظ کے لیے کٹس فراہم کی، تاکہ لوگوں کو کووڈ سے بچانے میں مدد مل سکے۔

یہ بھی پڑھیں: حکومت سوتیلا رویہ اختیار کر رہی: سابق رکن اسمبلی

اس موقع پر ڈاکٹر پنیت نے بتایا کہ 'کورونا وبا کے دوران ہم نے دہلی میں اپنوں کو کھویا اور ضلع پونچھ کے لوگوں نے ہم سے مطالبہ کیا کہ یہاں کے لوگوں کی مدد کی جائے۔ اس لیے ہم یہاں مدد کے لیے آئیں ہیں'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.