ETV Bharat / state

گورنر جی سی مرمو کا پونچھ دورہ

جموں و کشمیر کے لفٹینینٹ گورنر جی سی مرمو نے سنیچر کے روز ضلع پونچھ میں واقع ڈاک بنگلہ کا دورہ کیا۔

گورنر جی سی مرمو کا پونچھ دورہ
گورنر جی سی مرمو کا پونچھ دورہ
author img

By

Published : Jul 25, 2020, 10:52 PM IST

گورنر نے ضلع انتظامیہ کے ساتھ اجلاس کیا اور ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔ انہوں نے یہاں ادھورے پڑے کاموں کو جلد ہی پورا کرنے کی ہدایت دی۔

گورنر جی سی مرمو کا پونچھ دورہ

یہاں انہوں نے ڈویزنل کمشنر سنجیو ورما، پولیس کے آئی جی پی مکیش کمار، محکمہ تعلیم کے ڈائرکٹر انورادھا گپتا سے ملاقات کی۔

اس کے علاوہ گورنر نے دیگر سیاسی پارٹیوں اور سماجی تنظیموں کے 11 وفود سے ملاقا کی۔ ان لوگوں نے گورنر کو سرحدی علاقے کے بارے میں بتایا اور اس ضلع کی جانب توجہ دینے کی گزارش کی، تاکہ اس ضلع کی ترقی ہو سکے۔ گورنر نے اجلاس میں تمام وفود کے مطالبات پر غور کرنے کی بات کہی۔

یہ بھی پڑھیں: لیفٹیننٹ گورنر کا بانڈی پورہ کا دورہ

اجلاس کے بعد گورنر نے ہائر سکنڈری اسکول کا دورہ کر پونچھ میں کھیلوں کو بڑھاوا دینے کے لیے سنتھیٹک ہاکی ٹرف کا لیڈ فاؤنڈیشن پتھر رکھا۔ انہوں سماج کلیان وبھاگ کی جانب سے 12 معذور افراد کو اسکوٹی فراہم کی اور ان کا حوصلہ بڑھایا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.