ETV Bharat / state

Vehicles Fire in surankote سرنکوٹ میں آتشزدگی سے چار گاڑیوں کو نقصان - آگ کی پر اسرار واردات

ضلع پونچھ کے سرنکوٹ میں پارک کی گئی اسکارپیو اور بولیرو میں آگ لگ گئی، جس سے چار گاڑیوں کو نقصان پہنچا ہے۔ Vehicles Fire in surankote

سرنکوٹ میں آتشزدگی سے چار گاڑیوں کو نقصان

author img

By

Published : Oct 17, 2022, 5:18 PM IST

پونچھ: جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ سرنکوٹ علاقے میں آگ کی پر اسرار واردات میں چار گاڑیاں جل کر خاکستر ہوگئیں۔اطلاعات کے مطابق گاڑیوں میں آگ لگنے کی اطلاع موصول ہوتے ہی ایس ایچ او سرنکوٹ پولیس اہلکاروں کے ساتھ موقع پر پہنچے اور وہاں پارک کی گئی گاڑیوں کو ہٹایا اور فائر بریگیڈ عملہ کو اس کی اطلاع دی۔

سرنکوٹ میں آتشزدگی سے چار گاڑیوں کو نقصان

اطلاع موصول ہوتے ہی فائر بریگیڈ کی گاڑیاں موقع پر پہنچی، پولیس اور مقامی لوگوں کی مدد سے آگ پر قابو پایا۔جانکاری کے مطابق کے چار گاڑیوں کو نقصان پہنچا ہے جس میں دو ایس یو وی بھی شامل ہیں۔پولیس نے آگ کی واردات کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کیا ہے اور اس سے مزید پوچھ گچھ کی جارہی ہے۔ Four Vehicles gutted by fire in surankote

یہ بھی پڑھیں : Poonch Lok Adalat پونچھ لوک عدالت میں 151 مقدمات حل

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.