ETV Bharat / state

Residential Houses Gutted in Poonch: پونچھ میں آتشزدگی میں چار رہائشی مکان خاکستر

ضلع پونچھ کے ساوجیاں علاقے میں جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب آتشزدگی Nocturnal Fire incident in Poonch کے ایک بھیانک واقعے میں چار مکان خاکستر ہو گئے۔

پونچھ میں آتشزدگی چار رہائشی مکان خاکستر

author img

By

Published : Jun 25, 2022, 9:15 PM IST

پونچھ: سرحدی ضلع پونچھ کے ساوجیاں علاقے میں اُس وقت سراسیمگی پھیل گئی جب ایک دو منزلہ رہائشی مکان میں اچانک آگ لگ گئی جس نے آناً فاناً مزید تین متصل مکانات کو اپنی زد میں لے لیا۔ Four Residential Housed Gutted in Poonch مقامی باشندوں نے فوری طور فائر اینڈ ایمرجنسی عملہ کو مطلع کیا جنہوں نے بر وقت کارروائی کرتے ہوئے آگ کو مزید پھیلنے سے روک دیا۔

پونچھ میں آتشزدگی چار رہائشی مکان خاکستر

فائر اینڈ ایمرجنسی عملہ کی بروقت کارروائی کے نتیجے میں آگ پر قابو پالیا گیا، تاہم آتشزدگی کے سبب چار رہائشی مکان اور ان میں موجود لاکھوں کی مالیت کی اشیاء بھی راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہو گئیں، تاہم آتشزدگی میں کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ Nocturnal Fire incident in Poonch پولیس نے آگ لگنے کی وجوہات جاننے کی خاطر کیس درج کرکے تحقیقات شروع کر دی ہے۔

آگ کی اس ہولناک واقعے میں مشتاق احمد، گلزار احمد، حبیب اللہ اور علی بٹ نامی باشندوں کے رہائشی مکان تباہ ہو گئے۔ متاثرین نے انتظامیہ سے فوری امداد اور بازآبادکاری کا مطالبہ کیا ہے۔

مزید پڑھیں: پونچھ: فرنیچر کی دکان میں آگ لگنے سے لاکھوں کا نقصان

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.