پونچھ: ضلع پونچھ کی تحصیل سرنکوٹ میں بادل پھٹنے سے سیلابی صورتحال پیدا گئی۔ اس دوران لوگوں کا کافی نقصان ہوا، جس میں سینکڑوں رہائشی مکانات اور دوکانیں زیر آب ہوگئی۔ جبکہ درجنوں گاڑیاں بھى تباہ و برباد ہوگئیں۔ اس میں کئی لوگ متاثر ہوگیے ہیں۔ وہیں بیوپار منڈل سرنکوٹ کی جانب سے ضلع انتظامیہ پونچھ کے خلاف احتجاج کیا گیا۔ floods in surankote
مظاہرین کا کہنا تھا کہ طوفانی بارشوں کی وجہ سے سرنکورٹ میں لوگوں کا بڑے پیمانے پر نقصان ہوا ہے انہوں نے کہا کہ 'سرنکورٹ میں ڈرین سسٹم بالکل فیل ہو چکا ہے ہے کیونکہ دس سال سے یہاں میونسپل کمیٹی بنی ہوئی ہے اور دس سالوں سے آج تک ڈرین سسٹم کو ٹھیک کیوں نہیں کیا گیا۔' Protest against administration
Protest against administration : سرنکوٹ میں سیلابی صورتحال سے لوگوں کا شدید نقصان - لوگوں کا بڑے پیمانے پر نقصان
مظاہرین کا کہنا تھا کہ گئے رات طوفانی بارشوں کی وجہ سے سرنکورٹ میں لوگوں کا بڑے پیمانے پر نقصان ہوا ہے انہوں نے کہا کہ کہ سرنکورٹ میں ڈرین سسٹم بالکل فیل ہو چکا ہے ہے کیونکہ دس سال سے یہاں میونسپل کمیٹی بنی ہوئی ہے اور دس سالوں سے آج تک ڈرین سسٹم کو ٹھیک کیوں نہیں کیا گیا۔ Protest against administration