ETV Bharat / state

پونچھ میں پاکستانی فوج کی فائرنگ - سیز فائر کی خلاف ورزی

جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ کے کریری سیکٹر میں پاکستانی فوج کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی گئی۔

پونچھ میں پاکستانی فوج کی فائرنگ
پونچھ میں پاکستانی فوج کی فائرنگ
author img

By

Published : Jan 29, 2020, 1:45 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 9:46 AM IST

اطلاعات کے مطابق پاکستانی فوج نے کریری سیکٹر میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے فائرنگ کی۔ ذرائع نے بتایا کہ فوری طور پر جانی یا مالی نقصان ہونے کی اطلاع نہیں ہے۔

واضح رہے کہ دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد لائن آف کنٹرول پر کشیدگی دن بدن بڑھتی جا رہی ہے۔

سنہ 2019 میں لائن آف کنٹرول پر سیز فائر کی خلاف ورزیوں میں دُگنا اضافہ ہوا ہے۔
گزشتہ برس 3200 بار جنگ بندی کی خلاف ورزیاں ہوئیں، جو 2018 کی نسبت بہت زیادہ ہے۔ وہیں 5 اگست سے 1،553 واقعات پیش آئے ۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 9:46 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.