ETV Bharat / state

آگ لگنے سے ایک مکان خاکستر

مقامی لوگوں نے اگرچہ آگ پر قابو پانے کی کوشش کی لیکن فائر اینڈ ایمرجنسی محکمہ کا عملہ وقت پر جائے واردات پر نہیں پہنچ پایا، جس سے کہ آگ مزید بھڑک اٹھی۔

Fire
آگ
author img

By

Published : Dec 31, 2020, 7:35 PM IST

سرحدی علاقہ اوڑی کے برنیٹ گاؤں میں آگ کی ہولناک واردات میں ایک رہائشی مکان خاکستر ہوا ہے۔

آگ

مقامی لوگوں کے مطابق آج دن کے تقریبا تین بجے بشیر احمد کمار کے گھر میں آگ لگ گئی جو دیکھتے ہی دیکھتے پورے مکان کو اپنی لپیٹ میں لیا۔

مقامی لوگوں نے اگرچہ آگ پر قابو پانے کی کوشش کی لیکن فائر اینڈ ایمرجنسی محکمہ کا عملہ وقت پر جائے واردات پر نہیں پہنچ پایا، جس سے کہ آگ مزید بھڑک اٹھی۔

یہ بھی پڑھیں: سرینگر تصادم میں شک کی بہت کم گنجائش: دلباغ سنگھ

ابھی تک آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہو پائی ہے، تاہم پولیس نے اس ضمن میں کیس درج کر کے مزید تحقیقات شروع کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.