ETV Bharat / state

Fighter Jet Spotted close to LoC in Poonch: ایل او سی کے قریب جنگی طیارہ نظر آنے کے بعد علاقے میں دہشت

پونچھ میں دونوں ممالک کے درمیان جنگ بندی کے معاہدے کے 14ماہ بعد لائن آف کنٹرول کے قریب ہلچل مچ گئی۔ لائن آف کنٹرول کے قریب جنگی طیارہ دیکھے جانے کے بعد بدھ کی دوپہر علاقے میں دہشت کا ماحول بن گیا۔ بھارتی حدود میں آسمان پر فائٹر جیٹ دیکھے جانے کے بعد علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔ لوگوں نے اپنے اسمارٹ فونز میں لڑاکا طیارے سے نکلنے والے دھویں کو شوٹ کر لیا۔ تاہم فوجی افسران نے لائن آف کنٹرول کے قریب لڑاکا طیارے کے نظر آنے یا فضائی دراندازی کی تصدیق نہیں کی۔ Fighter jet spotted close to LoC in Poonch

پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے قریب لڑاکا طیارہ نظر آنے کے بعد علاقے میں دہشت

author img

By

Published : Apr 27, 2022, 11:11 PM IST

پونچھ: دونوں ممالک کے درمیان جنگ بندی کے معاہدے کے 14 ماہ بعد لائن آف کنٹرول کے قریب ہلچل مچ گئی۔ لائن آف کنٹرول کے قریب جنگی طیارہ دیکھے جانے کے بعد بدھ کی دوپہر علاقے میں دہشت کا ماحول بن گیا۔ بھارتی علاقے میں آسمان ہر فائٹر جیٹ دیکھے جانے کے بعد علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔ لوگوں نے اپنے اسمارٹ فونز میں لڑاکا طیارے سے نکلنے والے دھویں کو شوٹ کر لیا۔ Fighter jet spotted close to LoC in Poonch

پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے قریب لڑاکا طیارہ نظر آنے کے بعد علاقے میں دہشت

معلومات کے مطابق بدھ کی دوپہر ساڑھے 12 بجےکے درمیان لڑاکا طیارے پونچھ ضلع میں پاک بھارت لائن آف کنٹرول سے متصل مینڈھر سیکٹر سے لائن آف کنٹرول کے قریب کے علاقوں میں دیکھے گئے۔

تاہم فوجی افسران نے لائن آف کنٹرول کے قریب لڑاکا طیارے کے نظر آنے یا فضائی دراندازی کی تصدیق نہیں کی۔ چند ہی لمحوں میں پورے ضلع میں فضائی دراندازی کی افواہ پھیل گئی، تمام سیکیورٹی ادارے حرکت میں آگئی، مقامی لوگوں نے بتایا کہ آسمان پر لڑاکا طیارے کا دھواں نظر آرہا ہے۔ ابھی تک یہ کہنا مشکل ہے کہ لڑاکا طیارہ کس ملک کا ہے تاہم دھواں لائن آف کنٹرول پر مینڈھر کے علاقے سے گزر گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.