ETV Bharat / state

Ex-Servicemen Held A Meeting: ہمارے مطالبات کو جلد از جلد پورا کیا جائے - پونچھ میں سابق فوجیوں کی میٹینگ

میٹنگ اور ریلی میں علاقوں کے خدمت گاروں نے شرکت کی۔اس دوران ایکس سروس مین ایسوسی ایشن کے کارکنان، سابق کیپٹن آرمی میڈل فاروق احمد، سابق کیپٹن اخلاق اور دیگر سابق فوجیوں نے پنشن، ایم ایس پی، تنخواہ میں بے ضابطگیوں کی شکایت کی۔Ex-Servicemen Held A Meeting

پونچھ میں سابق فوجیوں نے ایک میٹینگ منعقد کی

author img

By

Published : Apr 4, 2023, 11:02 AM IST

پریتم پارک پونچھ میں ایک میٹنگ منعقد کی گئی جس میں ون رینک ون پنشن، پے کمیشن اور پنشن میں سابق فوجیوں کے ساتھ روا رکھے جانے والے امتیازی سلوک کے حوالے سے ایک ریلی نکالی گئی۔

ہمارے مطالبات کو جلد از جلد پورا کیا جائے

میٹنگ اور ریلی کے دوران ایکس سروس مین ایسوسی ایشن کے کارکنان، سابق کیپٹن آرمی میڈل فاروق احمد، سابق کیپٹن اخلاق اور دیگر سابق فوجیوں نے پنشن، ایم ایس پی،تنخواہ میں بے ضابطگیوں کی شکایت کی۔

کمیشن اور او آر او پی میں حکومت کی طرف سے کئے گئے امتیازی سلوک کے بارے میں جانکاری دیتے ہوئے کہا کہ آہستہ آہستہ تمام سابق فوجی ان کے بارے میں آگاہ ہو رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اگر سابق فوجیوں کے ساتھ امتیازی سلوک کو جلد از جلد ختم نہ کیا گیا تو سابق فوجیوں کے خاندانوں کی خواتین بھی اس مہم میں شامل ہوں گی۔

انہوں نے حکومت کو متنبہ کیا کہ فوج کے جوانوں کے ساتھ امتیازی سلوک ختم نہیں ہوا تو سابق فوجیوں کی لڑائی جاری رہے گی۔انہوں نے کہا کہ جب تک ہماری آواز وزیر دفاع، صدر اور وزیر اعظم تک نہیں پہنچتی، اور ہمارے حقوق نہ ملتے تو اسی طرح احتجاج کیا جائے گا۔

آج تک جوان اور جے سی او پے کمیشن کمیٹی کے سابق فوجی افسران پر منحصر تھے لیکن صرف حکومت نے ان کا فائدہ اٹھایا اور جوانوں کو نقصان پہنچایا۔

مزید پڑھیں:Unemployment Rate In JK روزگار کی فراہمی سے متعلق حکمرانوں کے دعوے ایک بار پھر زبانی جمع خرچ ثابت، این سی

اس موقع پر پریتم نے پارک پونچھ سے ضلع ترقیاتی کمشنر کے دفتر تک پرامن طریقے سے ریلی نکال کر ضلع ترقیاتی کمشنر پونچھ سے ملاقات کرنا چاہی، لیکن ضلع ترقیاتی کمشنر کے دفتر میں موجود نہ ہونے کی وجہ سے پریم کمشنر آفس میں سابق فوجی نے ڈپٹی ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ کمشنر سے ملاقات کی اور اپنے مطالبات کا میمورنڈم سونپا اور ان پر زور دیا کہ وہ اپنے مطالبات حکومت تک پہنچائیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.