ETV Bharat / state

Encounter in Poonch Forest: سرنکوٹ کے جنگلوں میں تصادم، فوج نے ایک عسکریت پسند کی ہلاکت کا کیا دعویٰ - سیکورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم

پونچھ ضلع کے سرنکوٹ Surankote area of Poonch سب ڈویژن کے بالائی علاقوں میں منگل کی علی الصبح سیکورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم ہوا Encounter In Poonch Forest ہے جب کہ علاقے میں تین عسکریت پسندوں کے چھپے ہونے کا اب بھی شک ہے۔

سرنکوٹ کے جنگلوں میں تصادم، فوج نے ایک عسکریت پسند کی ہلاکت کا کیا دعویٰ

author img

By

Published : Dec 14, 2021, 12:47 PM IST

Updated : Dec 14, 2021, 3:15 PM IST

پونچھ ضلع کے سرنکوٹ سب ڈویژن کے بالائی علاقوں میں منگل کی علی الصبح سیکورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم ہوا Encounter In Poonch Forest, ہے اور علاقے میں تین عسکریت پسندوں کے چھپے کا شک ہے۔

سرنکوٹ کے جنگلوں میں تصادم، فوج نے ایک عسکریت پسند کی ہلاکت کا کیا دعویٰ
دفاعی ترجمان Army’s Jammu based PRO داویندر آنند کے مطابق علاقہ میں عسکریت پسندوں کے چھپے رہنے کی اطلاع ملی Specific Intelligence Inputs جس کے بعد آج صبح سے اس علاقہ میں فوج پولیس Indian Army and JKP نے مشترکہ سرچ آپریشن شروع کیا Joint operation جس کے بعد عسکریت پسندوں اور فوج کے مابین تصادم آراٸی شروع ہوگئی جس میں ابھی تک ایک عسکریت پسند مارا جا چکا ہے۔
عسکریت پسند کا نام ابو زرارا ہے اور یہ ایک پاکستانی عسکریت پسند ہے

پولیس کے مطابق مارے گئے عسکریت پسند کا نام ابو زرارا ہے اور یہ ایک پاکستانی عسکریت پسند ہے۔ عسکریت پسند کے قبضہ سے پولیس نے ایک Ak-47 رائفل،

4 میگزین، ایک گرینیڈ اور 4 پاؤچ برآمد کیے ہیں۔

سکریت پسند کے قبضہ سے پولیس نے ایک Ak-47 رائفل،  4 میگزین، ایک گرینیڈ اور 4 پاؤچ برآمد کیے

وہیں پولیس ذرائع نے علاقہ میں تین ملیٹنٹس کی موجودگی کی تصدیق کی ہے۔

اس سے قبل سرنکوٹ کے ان دیہاتوں میں عسکریت پسندوں کے چھپے ہونے کی اطلاع کی بنیاد پر تلاشی آپریشن شروع کیا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں : Srinagar Militant Attack On Police bus: وزیراعظم نریندر مودی نے سرینگر میں پولیس گاڑی پر حملے کی رپورٹ طلب کی

پولیس حکام نے بتایا کہ تلاشی آپریشن کے دوران فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ جس کے نتیجے میں ایک عسکریت پسند کو مار گرایا گیا جب کہ علاقہ میں سرچ آپریشن ابھی جاری ہیں۔

Last Updated : Dec 14, 2021, 3:15 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.