ETV Bharat / state

ڈومیسائل سرٹیفکیٹ کے لیے کیمپ کا انعقاد - منڈی تحصیل کے تینوں بلاک

ضلع پونچھ میں منڈی تحصیل کے تینوں بلاک کی مختلف پنچایتوں میں کیمپ لگا کر ڈومیسائل اور انکم سرٹیفکیٹ جاری کی جارہی ہیں۔

omicile certificates are being issued at various places in the tehsil mandi
ڈومیسائل سرٹیفکیٹ کے لیے کیمپ کا انعقاد
author img

By

Published : Sep 26, 2020, 10:31 PM IST

حکومت کی جانب سے سرکاری اسکولوں میں زیر تعلیم طلباء کے لیے نیشنل اسکالرشپ پورٹل اسکیم کے تحت فارم بھرنے کو لیکر انتظامیہ زمینی سطح پر متحرک ہے۔

منڈی تحصیل کے تینوں بلاکوں کی مختلف پنچایتوں میں کیمپ لگا کر لوگوں کو سرٹیفکیٹ کی سہولیات فراہم کی جارہی ہے۔

ڈومیسائل سرٹیفکیٹ کے لیے کیمپ کا انعقاد

اسی ضمن میں پنچایت دھڑہ میں بھی نائب تحصیلدار آزاد احمد کی سربراہی میں کیمپ کا اہتمام کیا گیا، جس میں ڈومیسائل سرٹیفکیٹ چار سو سے زائد، جبکہ انکم و قومی سرٹیفکیٹ بھی جاری کی جارہی ہیں۔

نائب تحصیلدار منڈی آزاد احمد نے بات کرتے ہوے کہا کہ متعدد پنچایتوں میں کیمپ لگائے گئے، ساتھرہ بلاک میں آٹھ سو سے زائد ڈومیسائل سرٹیفکیٹ جاری کی اور 1000 ہزار سے زائد انکم اور قومی اسناد جاری کی ہیں۔

اس دوران نائب تحصیلدار عبدالمجید نے 260 جبکہ تحصیلدار لورن نے 785 اسناد اجراء کی، لوگوں نے تحصیلدار منڈی کے کام کی سرہانہ کرتے ہوئے ان کا شکریہ ادا کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.