علاقے کے لوگوں نے پولیس کو واقعے کی خبر دیا جس کے بعد پولیس نے لاش کو اپنے قبضے میں لے کر تحقیقات شروع کر دی اور لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا۔
ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت رتن سنگھ کے بیٹے دیپو سنگھ کے طور پر ہوئی ہے جو ضلع پونچھ کے رہنے والے ہیں۔
پولیس واقعے کی تحقیقات کر رہی ہے۔ اور ہلاکت کی اصل نوعیت کو جاننے کی کوشش کر ہی ہے۔