ETV Bharat / state

پونچھ : ضلع ترقیاتی کمشنر نے یوم جمہوریہ کی تقریبات کی تیاریوں کا جائزہ لیا - ضلع ترقیاتی کمشنر راہل یادو

یوم جمہوریہ کے روز تقریبات کے لیے مارچ پاسٹ و کلچرل پروگرامس منعقد کیے جائیں گے، تقریبات کی تیاریاں 24 جنوری کو مکمل کی جائیں گی، اور اس روز فُل ڈریس ریہارسل کا بھی اہتمام کیا جائے گا۔

یوم جمہوریت کی تقریبات کی تیاریوں کا جائزہ لیا

author img

By

Published : Jan 15, 2021, 10:27 AM IST

صوبہ جموں کے ضلع پونچھ میں ضلع ترقیاتی کمشنر راہل یادو نے یومہ جمہوریہ کی تقریبات کی تیاریوں کا جائزہ لیا۔ اس دوران ایک میٹنگ بھی منعقد کی گئی۔ جس میں مختلف تقریبات کی تیاریوں کے سلسلے میں تبادلہ خیال ہوا۔

میٹنگ کے دوران ضلع ترقیاتی کمشنر نے کہا 'مرکزی پروگرام اسپورٹس اسٹیڈیم پونچھ میں منعقد کیا جائے گا۔ اس کے ساتھ ساتھ تحصیل سطح پر بھی پروگرام منعقد کیے جائیں گے'۔

یوم جمہوریت کی تقریبات کی تیاریوں کا جائزہ لیا

انہوں نےکہا 'کورونا وائرس کے تعلق سے تمام احتیاطی تدابیر پر عمل کو یقینی بنایا جائے'۔ انہوں نے مختلف محکمہ جات کو ہدایت دی کے تقریب کے دوران عوام کو بنیادی سہولیات مہیا کرائی جائیں۔

چھبیس جنوری کے روز تقریبات کے لیے مارچ پاسٹ و کلچرل پروگرامس منعقد کیے جائیں گے، تقریبات کی تیاریاں 24 جنوری کو مکمل کی جائیں گی، اور اس روز فُل ڈریس ریہارسل کا بھی اہتمام کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیے
جموں و کشمیر: 7 ماہ بعد کورونا متاثرین کی تعداد 100سے کم

اس میٹنگ میں اے ڈی ڈی سی راشد چودھری، ایس ایس پی پونچھ رمیش انگرال، اے ڈی سی ڈاکٹر بشارت حسین، سی ایم او پونچھ غلام احمد ملک، ڈی پی ای او ڈی پی او اسرار احمد، ضلع کلچرل افسر علمدار عدم، ڈی وائی ایس او قاسم بھی موجود رہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.