ETV Bharat / state

پونچھ: پولیس نے چوری شدہ 50 فونز برآمد - Cyber Cell Poonch traced 50 smart phones

جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں پولیس نے چوری شدہ موبائل فون برآمد کر کے مالکان کو واپس کر دئے۔

پونچھ: پولیس نے چوری شدہ 50 فونز برآمد
author img

By

Published : Nov 10, 2021, 4:14 PM IST

ضلع پونچھ میں گزشتہ کئی مہینوں سے ضلع کے مختلف تھانوں میں چوری اور گمشدہ موبائل فونز کی رپورٹس درج کی جارہی تھیں، جن پر کارروائی کرتے ہوئے پولیس نے مختلف مقامات سے پچاس کے قریب موبائل فون ٹریس کرکے برآمد کیے بعد میں ان موفائل فون کو ان مالکان کے حوالے کر دیا گیا۔

ویڈیو

اس سلسلے میں منگل کی صبح پونچھ پولیس اسٹیشن میں پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایس ایس پی پونچھ ڈاکٹر ونود کمار نے بتایا کہ پونچھ پولیس کے پاس موبائل فون گم ہونے کی شکایت پر کارروائی کرتے ہوئے ڈی ایس پی آپریشن منش شرما کی میں سائبر سیل پولیس ٹیم تشکیل دے کر یاس ایچ او پونچھ کی قیادت میں پولیس کی ٹیم نے چوری شدہ موبائل کے فون لوکیشن ٹریس کرکے انہیں برآمد کیا گیا بعد میں ان فون کو اصل مالک کے حوالے کیا گیا۔'

مزید پڑھیں:

اس موقع پر ایس ایس پی پونچھ ڈاکٹر ونود کمار نے بتایا کہ ایک برس میں پونچھ پولیس نے 130 ہینڈس سیمت برآمد کر مالک کو لوٹائے ہیں۔ انہوں نے عوام سے اپنے موبائل کی حفاظت کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ' موبائل فون میں ڈیٹا موجود ہوتا ہے، موبائل چوری ہونے پر اس ڈیٹا کا غلظ استعمال کی پوری امکان رہتا ہے، اسی لیے اپنے موبائل فون کا دھیان رکھے اور چوری ہونے یا کھونے پر نزدیکی پولیس اسٹیشن میں رپورٹ درج کروائیں۔ وہیں برآمد پچاس موبائل فون کی قیمت تقریباً لاکھوں بتائی جارہی ہے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.