ETV Bharat / state

Nasha Mukt Bharat Abhiyan پونچھ میں نشہ مکت بھارت ابھیان کے تحت ثقافتی پروگرام و سیمینار - پونچھ اردو نیوز

ضلع پونچھ کے کرشن چندر گورنمنٹ ڈگری کالج میں نشہ مکت بھارت ابھیان کے تحت ایک ثقافتی پروگرام و سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ Nasha Mukt Bharat Abhiyan

نشہ مکت بھارت ابھیان کے تحت ثقافتی پروگرام و سیمینار کا انعقاد

author img

By

Published : Dec 23, 2022, 9:27 AM IST

پونچھ: جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں انفارمیشن ڈپارٹمنٹ آف کلچرل یونٹ پونچھ کے زیر اہتمام کرشن چندر گورنمنٹ ڈگری کالج میں این ایس ایس یونٹ کے اشتراک سے ثقافتی پروگرام و سیمینار کا انعقاد عمل میں آیا۔ Nasha Mukt Bharat Abhiyan اس پروگرام میں کرشن چندر ڈگری کالج کے طلباء و طالبات اور ضلع انفارمیشن ڈپارٹمنٹ آف کلچرل یونٹ پونچھ کے افسران نے شرکت کی۔ جس میں مقررین نے منشیات کے مضر اثرات کے بارے میں تفصیلی معلومات فراہم کی اور نوجوانوں کو منشیات سے دور رہنے کی ہدایت دی۔ Nasha Mukt Bharat Abhiyan

نشہ مکت بھارت ابھیان کے تحت ثقافتی پروگرام و سیمینار کا انعقاد

اس موقع پر کرشن چندر گورنمنٹ ڈگری کالج کے پرنسپل پروفیسر جسویر سنگھ نے اپنے خطاب میں منشیات سے ہونے والے نقصانات پر روشنی ڈالی اور منشیات کے استعمال، اس کی لت سے دور رہنے اور اس سے ہونے والی بیماریوں سے آگاہ کیا۔ آخر میں محکمہ اطلاعات نے پروگرام کے دوران طلبہ کو اعزاز سے نوازا ۔ Nasha Mukt Bharat Abhiyan

یہ بھی پڑھیں : Tax Commissioner Visited Poonchجموں وکشمیر کی ٹیکس کمشنر نے پونچھ کا دورہ کیا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.