ETV Bharat / state

پونچھ میں پاکستان فوج کی فائرنگ

author img

By

Published : Aug 3, 2019, 10:11 PM IST

جموں کشمیر کے ضلع پونچھ میں لائن آف کنٹرول پر پاکستان کی فوج نے بھارتی فوج کے ٹھکانوں کو نشانہ بنا کر گولہ باری کی۔

فائل فوٹو

ای ٹی وی بھارت کے نمائندے کے مطابق ضلع پونچھ کے مینڈھر علاقے میں بالا کورٹ سیکٹر میں لائن آف کنٹرول پر منگل کے روز پاکستانی فوج نے بلا اشتعال بھارتی ٹھکانوں کو نشانہ بناکر گولہ باری کی۔
انہوں نے بتایا کہ بھارتی فوج بھی پاکستانی گولہ باری کا بھر پور جواب دیا۔ تاہم فی الوقت کسی بھی جانب کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔
واضح رہے کہ سنہ 2003 میں دونوں ممالک کے درمیان لائن آف کنٹرول پر جنگ بندی کا معاہدہ ہوا تھا۔ اس کے بعد بھی دونوں ممالک ایک دوسرے پر معاہدے کی خلاف ورزیوں کے الزامات عائد کرتے رہے ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.