ETV Bharat / state

Collision Between Bus and Sumo: منڈی میں بس اور سومو کے درمیان ٹکر چھ افراد زخمی - سڑک حادثہ میں 6 افراد زخمی

جموں وکشمیر کے ضلع پونچھ میں بس اور سومو کے درمیان ٹکر ہو گئی۔ جس میں چھ لوگ زخمی ہو گئے۔Collision Between Bus and Sumo

منڈی میں بس اور سومو کے درمیان ٹکر چھ افراد زخمی

author img

By

Published : Mar 22, 2022, 7:40 PM IST

ضلع پونچھ کی تحصیل منڈی کے بیدار مقام پر بس اور سومو کے درمیان ٹکر ہوئی جس کے نتیجے میں 6 افراد زخمی ہوئے۔

6 people were injured

منڈی میں بس اور سومو کے درمیان ٹکر چھ افراد زخمی
جن کی شناخت کریم بھٹ ساکنہ گگڑیاں،ساکنہ راجپورہ, پاشا بیگم زوجہ محمد سلیم ساکنہ ساوجیاں, شمیم اختر زوجہ شکیل احمد ساکنہ سندری ساوجیاں کے طور پر ہوئی ہے۔

زخمیوں کو سب ضلع ہسپتال منڈی میں لایا گیا جہاں پر مرہم پٹی کرنے کے بعد ایک شخص کو ضلع ہسپتال پونچھ ریفر کردیا گیا ہے‌۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.