ETV Bharat / state

Civil Society Mandi Press Conference شڈول ٹرائب ملنے پر سیول سوسائٹی منڈی کی جانب سے پریس کانفرنس - ایس ٹی کی حیثیت سے متعلق پریس کانفرنس

ضلع پونچھ کی تحصیل منڈی میں سیول سوسائٹی منڈی کی جانب سے ایک پریس کانفرنس کا اہتمام کیا گیا۔ غلام عباس ہمدانی نے کہا کہ گزشتہ پچاس سالوں سے پہاڑی قبیلہ کے لوگ شڈول ٹرائب کے لیے جدوجہد کررہے تھے جس کو مرکزی حکومت کی جانب سے پورا کیا گیا۔ Civil Society Mandi Press Conference

شڈول ٹرائیب ملنے پر سیول سوسائٹی منڈی کی جانب سے پریس کانفرنس

author img

By

Published : Nov 5, 2022, 11:34 AM IST

منڈی: شڈول ٹرائب ملنے پر پہاڑی قبیلہ کے لوگوں میں خوشی کی لہر پائی جارہی ہے۔ جس کو لیکر ضلع پونچھ کی تحصیل منڈی میں سیول سوسائٹی منڈی کی جانب سے ایک پریس کانفرنس کا اہتمام کیا گیا۔ اس حوالے سے پریس کانفرنس کے دوران سوسائٹی چیئرمین غلام عباس ہمدانی، جنرل سیکرٹری عبدالاحد بھٹ نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ کا شکریہ ادا کیا۔ press conference by Civil society Mandi

شڈول ٹرائیب ملنے پر سیول سوسائٹی منڈی کی جانب سے پریس کانفرنس

چیئرمین غلام عباس ہمدانی نے کہا کہ گزشتہ پچاس سالوں سے پہاڑی قبیلہ کے لوگ شڈول ٹرائب کے لیے جدوجہد کررہے تھے جس کو مرکزی حکومت کی جانب سے پورا کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ شڈول ٹرائب نہ ہونے کی وجہ سے ہمارے بچے کئی معاملات میں پیچھے چلے گئے تھے۔ اب امید ہے کہ ان کا آنے والا دور اچھا ہوگا۔ جس پر انہوں نے مرکزی سرکار اور لیفٹیننٹ گورنر انتظامیہ جموں و کشمیر یو ٹی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ جلد اس پر مزید پیش رفت کی جائے گی‌۔ اس موقع پر سوسائٹی چیئرمین الحاج غلام عباس ہمدانی، جنرل سیکرٹری عبدالاحد بھٹ، محمد اکرم لون، خواجہ قمر علی و دیگر شامل رہے۔

یہ بھی پڑھیں: Pahari ST Status Divides Tribal population "پہاڑی آبادی کو درجہ فہرست طبقہ دینے پر بی جی پی کو سیاسی فائدہ ہوگا"

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.