ETV Bharat / state

سرحد پر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی - پولیس زرائع

پاکستان اور بھارت کے درمیان ایک مرتبہ پھر لائن آف کنٹرول کے کرشنا گھاٹی سیکٹر میں آر پار آتشی گولہ باری ہوئی۔

سرحد پر جنگ بندی معاہدے کی خلاف
سرحد پر جنگ بندی معاہدے کی خلاف
author img

By

Published : Jul 17, 2020, 7:46 AM IST

Updated : Jul 17, 2020, 11:47 AM IST

جموں و کشمیر کے سرحدی ضلع پونچھ میں ایل او سی کے کرشنا گھاٹی سیکٹر میں پاکستانی افواج نے ایک مرتبہ پھر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کی ۔

سرحد پر جنگ بندی معاہدے کی خلاف
سرحد پر جنگ بندی معاہدے کی خلاف

جس دوران چھوٹے اور درمیانہ درجہ درجے کے ہتھیاروں کے ساتھ ساتھ مارٹر شیلنگ بھی ہوئی۔

تاہم گولہ باری سے کسی بھی جانی اور مالی نقصان کی کوئی اطلا ع نہیں ملی ہے۔

ایل او سی پر مسلسل جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کے پیش نظر لوگوں میں خوف و ہراس کی لہر دوڑ گئی جبکہ سرحدوں کے قریب رہائش پذیر لوگ نقل مکان کرنے کی سوچ رہے ہیں ۔

پولیس ذرائع کے مطابق، دونون ملکوں کی افواج کے درمیان گولہ باری تھمنے کا نام نہیں لے رہی ہے جبکہ جمعرات اور جمعہ کی درمیانی رات سرحدی ضلع پونچھ کے کر شنا گھاٹی سیکٹر میں پاکستانی افو اج نے چھوٹے اور درمیانہ درجہ کے ہتھیاروں کا استعمال کیا ۔

فائرنگ اور گولہ باری کا سلسلہ 12 بجکر 50 منٹ پر شروع ہو ا جو کہ ایک گھنٹے تک چلتا رہا۔ تاہم ابھی تک کسی بھی جانی اور مالی نقصان کی کوئی اطلا ع نہیں ملی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ پاکستانی فوج نے شہری آبادی والے علاقوں پر بھی گولہ باری کی، تاہم بھارتی فوج نے بھی پا کستانی فائرنگ کا معقول جواب دیا۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کی گولہ باری کے باعث اِس پار کوئی جانی ومالی نقصان نہیں ہوا۔

Last Updated : Jul 17, 2020, 11:47 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.