ETV Bharat / state

پاکستان نے کی جنگ بندی کی خلاف ورزی - ceasefire violation by pakistan

پاکستان کی جانب سے رات کے تقریباً ساڑھے تین بجے پونچھ کے منکوٹ سیکٹر میں فائرنگ کی گئی، جس کا بھارتی فوج نے بھی بھرپور جواب دیا۔

image
image
author img

By

Published : Oct 4, 2020, 9:27 AM IST

جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں ایل اور سی سے متصل منکوٹ سیکٹر میں پاکستان نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے رات میں تقریباً 3:20 بجے موٹار شیلنگ داغے اس کے علاوہ چھوٹے موٹے ہتھیاروں سے بھی فائرنگ کی ۔

بھارتی فوج نے بھی جوابی کارروائی کرتے ہوئے پاکستانی فائرنگ کا بھرپور جواب دیا۔ فی الحال ابھی تک کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل یکم اکتوبر کو بھی کشمیر کے ضلع کپواڑہ کے نوگام سیکٹر میں صبح کے وقت پاکستان نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بلا اشتعال فائرنگ کی جس میں دو فوجی ہلاک جبکہ چار زخمی ہوگئے تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.