ETV Bharat / state

سرحد پر جنگ بندی کی خلاف ورزی - سرحد پر جنگ بندی کی خلاف ورزی

سرحدی ضلع پونچھ کے کرشنا گھاٹی میں پاکستانی افواج نے گو لہ باری کی اور کئی رہائشی علاقوں کو نشانہ بنا یا۔

سرحد پر جنگ بندی کی خلاف ورزی
سرحد پر جنگ بندی کی خلاف ورزی
author img

By

Published : Apr 30, 2020, 2:32 PM IST

پاکستانی افواج نے جمعرات کی صبح سحری کے وقت جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے سرحدی ضلع پونچھ کے کر شنا گھاٹی میں زور دار گولہ با ری کی۔

جس کا بھارتی افواج نے بھی معقول جواب دیا ،تاہم گولہ باری سے کسی بھی جانی اور مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق جمعرات کی صبح سحری کے وقت پاکستانی افواج نے کرشنا گھاٹی سیکٹر کے بلنوئی اور گرد نواح کے علاقوں کو نشانہ بنا کر گولہ باری کی جس دوران کئی پاکستانی مارٹر شیل رہا ئشی علاقوں میں داغے گیے۔ ان سے کوئی بھی جانی اور مالی نقصان نہیں ہوا ہے۔

تاہم گولہ باری کی وجہ سے سرحدی علاقوں میں دہشت کا ما حول ہے۔ فا ئرنگ کا سلسلہ صبح 4بکر 30منٹ پر شروع ہوا تھا جوکہ 30منٹو ںتک چلتا رہا ہے۔

واضح رہے کہ بدھ کی شام کو بھی پاکستانی افواج نے مینڈھر میں منکوٹ سیکٹروں میں فوجی چوکیوں کو نشانہ بنانے کی غرض سے بلا جوا گولہ با ری کی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.