ETV Bharat / state

Soldier Injured in Mine Blast: مائن بلاسٹ میں بی ایس ایف اہلکار زخمی

author img

By

Published : Dec 20, 2021, 5:19 PM IST

سرحدی ضلع پونچھ میں لینڈ مائن بلاسٹ میں ہوئے زخمی فوجی اہلکار Soldier Injured in Mine Blast کو بذریعہ طیارہ ادھمپور فوجی ہسپتال پہنچایا گیا Army Hospital Udhampur جہاں ان کی حالت تشویش ناک بتائی جا رہی ہے۔

Solder Injured in Mine Blast: مائن بلاسٹ میں بی ایس ایف اہلکار زخمی

ضلع پونچھ کے سرحدی علاقہ بالاکوٹ میں پیر کے روز مائن بلاسٹ میں بی ایس ایف اہلکار زخمی Solder Injured in Mine Blastہو گیا۔

فوجی ذرائع کے مطابق بالاکوٹ سیکٹر کے ڈوگرہ ٹیکری میں تعینات بی ایس ایف 146 بٹالین کے کانسٹیبل اجیش کمار کو مائن دھماکہ کے دوران شدید چوٹیں آئیں۔

دھماکہ پیر کے روز اُس وقت پیش آیا جب کانسٹیبل اجیش کمار سرحد پر اپنے فرائض سرانجام دے رہا تھے۔

مزید پڑھیں: Blast in Poonch: بارودی سرنگ کے دھماکے میں گھوڑا زخمی

زخمی فوجی اہلکار کو بذریعہ طیارہ ادھمپور فوجی ہسپتال Army Hospital Udhampurریفر کیا گیا جہاں ان کی حالت تشویش ناک بتائی جا رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.