ETV Bharat / state

راکیش پنڈت کی ہلاکت، بی جے پی کارکنان کا احتجاج - اراضگی ظاہر کرتے ہوئے احتجاج

بی جے پی رہنما راکیش پنڈت کی ہلاکت کے بعد جموں و کشمیر میں سیاست کا بازار گرم ہے، سیاسی جماعتیں بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں اور بی جے پی کے دعوے کو جھوٹ سے تعبیر کررہے ہیں۔

bjp protest against Rakesh Pandita Killing

author img

By

Published : Jun 5, 2021, 6:04 PM IST

پونچھ: جموں و کشمیر میں سیاسی رہنماؤں کی ہلاکت کا سلسلہ جاری ہے۔ سیاسی رہنماؤں کے خلاف تشدد کا تازہ شکار بی جے پی کے رہنما راکیش پنڈت بنے جن کو نامعلوم عسکریت پسندوں نے بدھ کی شام اندھا دھند فائرنگ کرکے ہلاک کر دیا۔

ویڈیو

اس ہلاکت کے بعد جموں و کشمیر میں سیاست کا بازار گرام ہے۔ وہیں بی جے پی کارکنان راکیش پنڈت کی ہلاکت پر ناراض ہیں اور احتجاجی مظاہرہ کررہے ہیں۔

ضلع پونچھ میں بھی بی جے پی کارکنان نے ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے احتجاج کیا اور پاکستان کا جھنڈا نذر آتش کیا۔ اس موقع پر بی جے پی کارکنان نے ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے قصورواروں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.