ETV Bharat / state

BDC Shamim Ahmad Ganai Visits Arai بی ڈی سی شمیم احمد گنائی نے منڈی کے آڑائی کا دورہ کیا

author img

By

Published : Nov 17, 2022, 3:53 PM IST

اپنے دورہ کے دوران بلاک ترقیاتی کونسل شمیم احمد گنائی نے ورلڈ بینک کے تحت تعمیر کردہ سرکاری مڈل اسکول سمیت آڑائی میں ڈویاں تا ڈیڈھ کلساں سڑک کا افتتاح کیا۔ BDC Shamim Ahmad Ganai Visits Arai

بی ڈی سی شمیم احمد گنائی نے منڈی کے آڑائی کا دورہ کیا

منڈی: جموں و کشمیر کے پونچھ میں بلاک ترقیاتی کونسل منڈی شمیم احمد گنائی نے تحصیل منڈی کے علاقہ آڑائی پنچایت موریاں کا دورہ کیا۔ اس دوران انہوں نے آڑائی موریاں میں ورلڈ بینک کے تحت تعمیر کردہ سرکاری مڈل اسکول کیراں موریاں کی عمارت کا افتتاح کر آفیشیئل طور پر عمارت کو اسکولی طلباء کے نام کر دیا۔ BDC Shamim Ahmad Ganai Visits Arai

اپنے دورہ کے دوران بلاک ترقیاتی کونسل شمیم احمد گنائی نے آڑائی میں ہی ڈویاں تا ڈیڈھ کلساں سڑک کا بھی افتتاح کیا۔ اس موقع پر علاقہ کے کئی معزز شخصیات نے تقریب میں شرکت کر کے بلاک ترقیاتی کونسل منڈی شمیم احمد گنائی کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ بی ڈی سی کی ہی کاوشوں کا نتیجہ ہے کہ آج آڑائی کے دور دراز علاقہ میں انہوں نے اسکول کی نئی عمارت اور ڈویاں تا ڈیڈھ کلساں سڑک کی تعمیر کروا کر یہاں کے غریب بچوں اور غریب عوام کو سہولت دستیاب کرایا ہے۔ انہوں نے ضلع انتظامیہ پونچھ کا بھی شکریہ ادا کیا۔

یہ بھی پڑھیں: Union MoS Visits Pahalgam مرکزی وزیر مملکت بی ایل شرما کا پہلگام کا دورہ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.