جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ کی تحصیل منڈی میں عطیقہ جان نے عوامی اتحاد برائے گپکار اعلامیہ کی جانب سے کاغذات نامزدگی داخل کیا۔
اس موقع پر عطیقہ جان کے فرزند انجمند، سینئر رہنما وہ صوبائی صدر یوتھ نیشنل کانفرنس اعجاز احمد جان کے علاوہ نیشنل کانفرنس اور عوامی اتحاد کے کارکن موجود تھے۔
بلاک منڈی میں عطیقہ جان نے ڈی ڈی سی انتخاب کے لیے نامزدگی داخل کیا - عوامی اتحاد برائے گپکار اعلامیہ
انہوں نے کہا کہ پانچ اگست کو بی جے پی حکومت نے ریاست جموں و کشمیر سے دفعہ 370 اور 35 اے کو ختم کرکے یہاں کے عوام کے جذبات کو مجروح کر دیا۔
بلاک منڈی میں عطیقہ جان نے ڈی ڈی سی انتخاب کے لیے نامزدگی داخل کیا