ETV Bharat / state

پونچھ : پاکستانی فائرنگ میں فوجی جوان ہلاک - کیرنی سیکٹر

فوجی ذرائع کے مطابق پاکستان نے بلااشتعال فائرنگ کر کے بھارتی چوکیوں کو نشانا بنایا جس کے نتیجہ میں ایک جوان ہلاک ہو گیا جبکہ دو جوانوں کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے، لیکن زخمیوں کی فی الحال تصدیق نہیں ہوسکی ہے۔

ARMY JAWAN KILLED IN PAKISTANI FIRING AT KARNI SECTOR OF J&K
پونچھ میں پاکستانی فائرنگ میں فوجی جوان ہلاک
author img

By

Published : Jun 14, 2020, 9:42 AM IST

Updated : Jun 14, 2020, 10:09 AM IST

جموں و کشمیر کے پونچھ ضلع کے کیرنی سیکٹر میں پاکستانی فائرنگ میں ایک بھارتی فوجی جوان ہلاک ہو گیا، جبکہ دو دیگر جوان زخمی ہو گئے ہیں۔ فی الحال فوجی ذرائع سے زخمیوں کی تصدیق نہیں ہوسکی ہے۔

پونچھ : پاکستانی فائرنگ میں فوجی جوان ہلاک

فوجی ذرائع کے مطابق پاکستان نے بلااشتعال فائرنگ کر کے بھارتی چوکیوں کو نشانا بنایا جس کے نتیجہ میں ایک جوان ہلاک ہو گیا جبکہ دو زخمی ہو گئے۔

ذرائع کے مطابق زخمیوں کو علاج و معالجہ کے لیے آرمی اسپتال ادھم پور منتقل کیا گیا ہے۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Last Updated : Jun 14, 2020, 10:09 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.