ETV Bharat / state

Old Mine Destroyed پونچھ میں ایل او سی کے نزدیک بارودی سرنگ کو تباہ کیا گیا - فوج نے بارودی سرنگ کو تباہ کیا

سکیورٹی فورسز نے سرحدی ضلع پونچھ کے بالاکوٹ علاقہ میں ایک پُرانی باردوی سرنگ کو برآمد کرکے تباہ کیا ہے۔

army destroys old-mine-along-loc-in-poonch
پونچھ میں ایل او سی کے نزدیک بارودی سرنگ کو تباہ کیا گیا
author img

By

Published : Aug 5, 2023, 3:40 PM IST

پونچھ: سکیورٹی فورسز نے سرحدی ضلع پونچھ کے بالاکوٹ علاقہ میں ایک پُرانی باردوی سرنگ کو برآمد کرکے تباہ کیا ہے۔اطلاعات کے مطابق سکیورٹی فورسز نے پونچھ کے مینڈھر علاقے میں صابرہ غالی بالاکوٹ سیکٹر کے قریب ایک پرانی باردوی سرنگ کو برآمد کیا ہے۔ بعد میں فوج کے بم ڈسپوزل اسکورڈ نے موقع پر ہی بارودی سرنگ کو تباہ کیا اور کسی بھی بڑے حادثہ کو ٹال دیا ہے۔

واضح رہے کہ سکیورٹی فورسز نے گزشتہ ایک ماہ کے دوران ایل او سی کے نزدیک کئی باردوی سرنگوں کو برآمد کرکے تباہ کیا ہے۔آپ کو بتادیں کہ بارودی سرنگ کے دھماکوں نے گزشتہ چند دہائیوں کے دوران جموں، اور کشمیر میں سکیورٹی فورسز کے اہلکاروں اور عام شہریوں کی جانیں لی ہیں، وہیں ہزاروں لوگ ان سرنگوں کی زد میں آکر معذوری کی زندگی گزار رہے ہے۔

ایک اندازے کے مطابق پاکستان نے جموں و کشمیر کے سرحوں پر 1965 اور 1971 کی جنگوں میں ہزاروں بارودی سرنگیں بچھائی تھیں،اگرچہ بعد میں یہ جنگیں ختم ہو چکی ہیں تاہم یہ بارودی سرنگیں آج بھی زمین کے نیچے دبے ہوئے ہیں اور جب بھی ان سرنگوں پر کوئی بھی قدم رکھتا ہے تو یا تو وہ عمر بھر کیلئے معذور ہو جاتا ہے یا موت کی آغوش میں چلا جاتا ہے۔

مزید پڑھیں: Suspicious Bag Found in Baramulla سرینگر بارہمولہ قومی شاہراہ پر مشتبہ بیگ برآمد

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے 8 دسمبر 2005 کو ہر سال 4 اپریل کو سرنگوں سے متعلق آگاہی کا عالمی دن منانے کا اعلان کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.