ETV Bharat / state

PoK Man Held In J&K's Poonch: ایل او سی پر پاکستان زیر قبضہ کشمیر کا شہری گرفتار - جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ پونچھ کے مانکوٹ سیکٹر میں فوج نے پاکستانی زیر قبضہ کشمیر کے ایک شہری کو گرفتار کیا۔ Army Arrests PoK man along LoC

ایل او سی پر پاکستان زیر قبضہ کشمیر کے شہری گرفتار

author img

By

Published : Mar 1, 2022, 10:07 AM IST

Updated : Mar 1, 2022, 1:53 PM IST

سرینگر: جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں لائن آف کنٹرول پر فوج نے پاکستان زیر قبضہ کشمیر کے ایک شہری کو گرفتار کیا ہے۔ POK Man Arrested along LOC in Poonch

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ پونچھ کے مانکوٹ سیکٹر میں فوج نے پاکستانی زیر قبضہ کشمیر کے ایک شہری کو گرفتار کیا۔Army arrests PoK man along LoC

گرفتار شدہ شخص کی شناخت دلشان ولد محمد سعید ساکن ہاجرا پاکستانی زیر قبضہ کشمیر کے بطور ہوئی ہے۔LOC in Poonch

پولیس ذرائع نے پاکستان زیر قبضہ کشمیر کے شہری کی فوج کے ہاتھوں گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ فوج گرفتار شدہ شخص کی پوچھ تاچھ کررہی ہے کہ آیا وہ غیردانستہ طور پر سرحد کے اس پار داخل ہوا ہے یا اس کے پیچھے کوئی مقصد کار فرما ہے۔PoK Man Held

یہ بھی پڑھیں : Pakistani Teenager Caught Near LOC: ایل او سی عبور کرنے والا پاکستانی لڑکا حراست میں

Last Updated : Mar 1, 2022, 1:53 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.