ETV Bharat / state

'جو بی جے پی کا ساتھ دے اسے ہم غدار سمجھتے ہیں' - کلمہ گوہی کا دعوا کرئے

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ کے مینڈھر علاقے میں تعلیمات مصطفیٰ کانفرنس سے خطاب کے دوران مرکزی جامع مسجد کے امام و خطیب مولانا فاروق مصباحی نے کہا کہ 'جو بی جے پی حکومت کا ساتھ دے اور ان کی پالیسیوں کا دفاع کرے اسے ہم مسلمانوں کا غدّار سمجھتے ہیں'۔

'جو بی جے پی حکومت کا ساتھ دے اس کو ہم مسلمانوں کا غدار سمجھتے ہیں'
author img

By

Published : Apr 13, 2019, 11:13 PM IST

مولانا فاروق مصباحی نے کہا کہ 'خواجہ کہنے والے کل بھی زندہ تھے، آج بھی زندہ ہیں اور قیامت تک زندہ رہیں گے'۔

'جو بی جے پی حکومت کا ساتھ دے اس کو ہم مسلمانوں کا غدار سمجھتے ہیں'

انہوں نے کہا کہ 'جو مسجد اور مدارس گرانے کی کوشش کریں، کیا وہ مسلمانو ں کے ہو سکتے ہیں'۔

واضح رہے کہ اس کانفرنس میں یو پی، جموں و پو نچھ کے نامور علمائے کرام نے شرکت کی اور نو رانی، اصلاحی، ایمانی، علمی بیانات پیش کیے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.