ETV Bharat / state

Old Man Dies in Landslide: تودہ کی زد میں آکر ایک شخص ہلاک - a 55 year old man killed after landslide

جمون و کشمیر کے ضلع پونچھ کے منڈی کے بانڈی کماں خان میں مٹی کے تودے کی زد میں آنے سے 55 سالہ شخص ہلاک ہوگئے۔ A 55 Year Old Man Killed

a-55-year-old-man-killed-after-landslide-hits-his-house-in-poonch
مٹی کے تودہ کے زد میں آنے ایک ہلاک
author img

By

Published : Jul 8, 2022, 4:03 PM IST

پونچھ: جموں وکشمیر کے ضلع پونچھ کے منڈی کے بانڈی کمال خان میں ایک کچا مکان مٹی کے بھاری بھرکم تودے کی زد میں آگیا۔ مٹنی کے تودے کی زد میں آنے سے ایک 55 سالہ شخص ہلاک ہوگئے۔ A 55 Year Old Man Killed ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت عبدالکریم ولد اقہ میر کی موقع پر ہوئی ہے، جب کہ دیگر اہلخانہ بال بال بچ گئے۔

اس سلسلے میں خبر ملتے ہی مقامی لوگوں نے ریسکیو آپریشن کے ذریعے انہیں باہر نکالا جس کے بعد پولیس ٹیم بھی موقع پر پہنچی۔ ان کے علاوہ نائب تحصیلدار منڈی متعلقہ پٹواری کے ہمرہ موقع پر پہنچے اور حالات کا جائزہ لیا۔ واضح رہے عبدالکریم جسمانی طور معذور تھے اور کافی غریب بھی تھے۔ مقامی لوگوں نے انتظامیہ سے ان کے کنبہ کی مالی مدد کرنے کی اپیل کی ہے۔

مزید پڑھیں:

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.