ETV Bharat / state

بارش کے سبب چھ افراد ندی میں پھنس گئے

جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں دو روز سے مسلسل بارش کی وجہ سے پونچھ ندی میں پانی کی سطح بڑھ گئی ہے۔

author img

By

Published : Aug 27, 2020, 9:03 PM IST

بارش کے سبب چھ افراد ندی میں پھنس گئے
بارش کے سبب چھ افراد ندی میں پھنس گئے

ندی میں تیز بہاؤ ہونے کی وجہ سے دو مقامات پر چھ لوگ ندی میں پھنسے ہوئے ہیں۔ جمعرات کو ڈی ایس پی مدثر حسین میر اور ایس ایچ او ایس ڈی جموال کی قیادت میں ایس ڈی آر ایف کی ٹیم ندی میں پھنسے لوگوں کو بچانے کی کوشش کر رہی ہے۔

بارش کے سبب چھ افراد ندی میں پھنس گئے

پولیس افسران نے بتایا کہ دو آدمی پونچھ کے کھنیتر علاقے کے پاس ندی کے بیچ پھنسے ہوئے ہیں، جبکہ چار لوگ بھارت پاکستان سرحد کے نزدیک علاقے سلوتری میں پھنسے ہوئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: پونچھ: گاڑی کھائی میں گری، متعدد زخمی

پونچھ ضلع میں دونوں مقامات پر بچاؤ مہم چلائی جا رہی ہے۔ دونوں مقامات پر لوگوں کو ندی سے بچانے کے کی کوشش کی جا رہی ہے لیکن ندی میں بہاؤ تیز ہونے کے سبب یہ ٹیمیں بے بس نظر آ رہی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.