ETV Bharat / state

Women Electrocuted in Poonch کرنٹ لگنے سے 25 سالہ خاتون ہلاک - کشمیر نیوز

ضلع پونچھ میں کرنٹ لگنے سے ایک 25 سالہ خاتون کی موت ہوگئی۔ Women Electrocuted in Poonch

کرنٹ لگنے سے 25 سالہ خاتون ہلاک
کرنٹ لگنے سے 25 سالہ خاتون ہلاک
author img

By

Published : Dec 16, 2022, 7:00 AM IST

پونچھ: جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ کے وارڈ نمبر 1 سکھا کٹھہ میں کرنٹ لگنے سے ایک 25 سالہ خاتون کی موت ہوگئی۔ لواحقین سے موصولہ اطلاع کے مطابق جمعرات کی شام تقریباً 5 بجے سکھا کٹھہ کی رہنے والی ایک 25 سالہ خاتون واش روم گئیں تو پانی کے ٹپ میں بوائلر لگا ہوا تھا جس میں کرنٹ آگیا اور اسے کرنٹ لگ گیا جس کے بعد وہ زمین پر گر پڑی۔ گھر کی ایک خاتون نے انہیں زمین پر بے ہوش پڑا دیکھا تو گھر کے دیگر ارکان کو موقع پر بلایا۔ فورا پانی کے ٹپ سے بوائلر نکالنے کے بعد خاتون کو علاج کے لیے راجہ سکھدیو سنگھ ڈسٹرکٹ ہسپتال پونچھ لے جایا گیا۔ جہاں پر ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔ Women Electrocuted in Poonch

کرنٹ لگنے سے 25 سالہ خاتون ہلاک

ہلاک ہونے والی خاتون کی شناخت خالدہ پروین زوجہ محمد قیوم عمر 25 سال ساکن فتح پور منڈی کے طور پر ہوئی ہے جو اس وقت پونچھ نگر کے علاقے سکھا کٹھہ میں اپنے خاندان کے ساتھ رہ رہی تھی جب کہ پولیس نے اس سلسلے میں کیس درج کر کے قانونی لوازمات مکمل کرنے کے بعد لاش لواحقین کے حوالے کر دی ہے۔ Women Electrocuted in Poonch

یہ بھی پڑھیں :Man Electrocuted in Budgam: بڈگام میں 25 سالہ نوجوان کرنٹ لگنے سے ہلاک

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.