ETV Bharat / state

Poonch Lok Adalat پونچھ لوک عدالت میں 151 مقدمات حل - پونچھ میں لوک عدالت

سپریم کورٹ اور جموں وکشمیر ہائی کورٹ کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ کورٹ پونچھ میں لوک عدالت کا انعقاد کیا گیا جس میں جوڈیشل افسران، بار ممبران بینک ملازمین اور عام شہریوں نے شرکت کی۔ 151 cases settled in Poonch Lok Adalat

پونچھ لوک عدالت میں 151مقدمات حل
پونچھ لوک عدالت میں 151مقدمات حل
author img

By

Published : Oct 1, 2022, 4:57 PM IST

پونچھ : جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں لوک عدالت کی شروعات کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج پونچھ اشوک کمار نے لوک عدالت کے مثبت پہلوؤں پر روشنی ڈالی اور عام شہریوں پر زور دیا کہ وہ اس سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھانے کے لیے آگے آئیں ۔ لوک عدالت کے دوران ضلع ہیڈ کوارٹر میں چار بنچوں کے علاوہ سرنکوٹ اور مینصھر میں بھی لوک عدالریں تشکیل دی گئیں۔

پونچھ لوک عدالت میں 151مقدمات حل

پہلے بنچ کی سربراہی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اشوک کمار شاون کر رہے تھے، دوسرے بنچ کی سربراہی سی جے ایم مدن لال (چیئرمین ٹی ایل ایس سی پونچھ) تیسرے بنچ کی سربراہی موبائل مجسٹریٹ پونچھ سرفراز نواز کر رہے تھے۔

چوتھے بنچ کی صدارت موبائل مجسٹریٹ تبریز احمد نے کی جبکہ سورنکوٹ میں ٹی ایل ایس سی سی سرنکوٹ منظور احمد خان اور مینڈھر بنچ کی سربراہی شازیہ چودھری نے کی جس میں دیوانی، فوجداری، ایم اے سی ٹی، بینک ریکوری، پری لٹیگیشن اور دیگر معاملات سمیت کل 200 معامالات کی سماعت کی۔ جن میں سے 151مقدمات صلح و مشورہ کے ذریعے حل کیا گیا، ان مقدمات میں 21 مجرمانہ مقدمات اور 20 گھریلو مقدمات کا فیصلہ کیا گیا جبکہ 2065950 روپے جرمانہ وصول کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں : Awareness Program for Gardeners in Poonch پونچھ میں باغبانوں کے لیے ایک روزہ بیداری پروگرام

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.