ETV Bharat / state

طالب علم آنگن واڑی سینٹر میں آٹھ گھنٹے بند رہا - آنگن واڑی

ریاست اڑیسہ میں ضلع کیندر پارہ کے گاوں 'نیماپور' میں ایک آنگن واڑی سینٹر میں ایک طالب علم آٹھ گھنٹے تک بند رہا۔

Child locked inside the anganwari centre
author img

By

Published : Jul 9, 2019, 2:03 PM IST

ایوشمان ملک نامی یہ بچہ سینٹر میں سو رہاتھا اور آنگن واڑی ورکر اسے دیکھے بنا سینٹر کو تالا لگا کر چلی گئی تھیں۔

چھٹی ہونے کے بعد جب ایوشمان گھر نہیں پہنچا تو اس کے والدین اپنے بچےکو ڈھونڈنے لگے۔

آنگن واڑی سینٹر میں بچہ آٹھ گھنٹے تک بند رہا

والدین آنگن واڑی ورکر سلوچنا داس کے پاس پہنچے تو اس نے کہا کہ انہوں نے ایک بجے بچوں کو چھٹی دے دی تھی۔ تاہم سلوچنا نے یہ تسلیم کیا کہ انہوں نے بغیر دیکھے سینٹر کو تالا لگا دیا تھا۔

ایوشمان کے والدین اس کو ڈھونڈتے ہوے آنگن واڑی سینٹر پہنچے تو بچہ انہیں خوفزدہ حالت میں ملا۔
اس کے بعد ایوشمان کو نجی ہسپتال میں بھرتی کروایا گیا اور علاج جاری ہے۔

Intro:Body:

Anwangadi child locked inside center for 8 hours 

Kendrapada: ngligence at its best, A anwangadi child was locked for almost 8 hours inside a Anganwadi centre at sasan gan in pattamundai in Kendrapara. locals rescue him after hearing cries from inside. locals alleged Anwangadi worker locked him.  

Father and mohter of locked child searched him for 8 hours. after unable to find him parents duo came to anwangadi center and rescued him . after this matter came to light villagers triggers errupt at anwangadi center.  

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.