ETV Bharat / state

Road Accident in Ganjam: اڈیشہ میں سڑک حادثہ، چھ ہلاک متعدد زخمی - گنجام سڑک حادثے میں چھ ہلاک متعدد زخمی

منگل کی رات دیر ضلع گنجام میں سیاحوں کو لے کر جانے والی ایک بس حادثے کا شکار ہو گئی جس میں چھ مسافروں کی موت ہو گئی اور متعدد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ Road accident near Kalinga Ghati

اڈیشہ میں سڑک حادثہ، چھ ہلاک متعدد زخمی
اڈیشہ میں سڑک حادثہ، چھ ہلاک متعدد زخمی
author img

By

Published : May 25, 2022, 11:59 AM IST

گنجام کندھمال: ریاست اڈیشہ کے گنجام کندھمال سرحد پر کلنگا گھاٹی کے قریب سیاحوں کی بس حادثے کا شکار ہوگئی۔ اس حادثے میں کم از کم چھ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق سیاحوں کی بس درینگباڑی سے مغربی بنگال واپس جا رہی تھی تبھی بریک فیل ہونے کے باعث یہ حادثہ پیش آیا۔ اطلاع ملتے ہی فائر سروس کے عملے نے موقع پر پہنچ کر مسافروں کو بچایا۔ ہلاک ہونے والوں میں چار خواتین بھی شامل ہیں۔ Several killed after tourist bus overturns near Kalinga Ghati

اڈیشہ میں سڑک حادثہ، چھ ہلاک متعدد زخمی

وہیں زخمیوں میں سے 14 کو برہم پور کے ایم کے سی جی میڈیکل کالج اینڈ ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ تمام سیاح مغربی بنگال ہاوڑہ اڑن پور سے ہیں۔ مغربی بنگال کے ہاوڑہ ضلع کے اڑان پور تھانہ علاقے سے سبھی سیاح درینگباڑی آئے تھے۔ West Bengal Tourist Bus Overturns

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.