یہ واقع اڑیسہ کے بیلنگر کا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کیسے سروج کمار محکمہ پی ڈبلیو ڈی کے انجینیئر کو اٹھک بیٹھک کروا رہے ہے اور لوگ ان کو دیکھ رہے ہیں۔
چند افراد نے اس واقعے کو اپنے موبائل فون میں ریکارڈ کر لیا۔
رکن اسبلی سروج کمار نے کہا کہ مقامی لوگوں نے انجینیئر کے خلاف علاقے میں کام نہ کرنے کی شکایت کی تھی جس کی وجہ سے انہوں نے انجینیئر کو عوام کے سامنے سزا دی۔