ETV Bharat / state

اڈیشہ میں بس حادثہ، 7افراد ہلاک

author img

By

Published : Jan 29, 2020, 8:49 AM IST

Updated : Feb 28, 2020, 9:05 AM IST

اڈیشہ کے ضلع تاپتاپنی گھاٹ کے پاس ایک بس حادثہ کا شکار ہوگئی ، حادثہ اتنا خطرناک تھا کہ موقع پر ہی سات افراد ہلاک ہوگئے جبکہ 30 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔

اڈیشہ میں بس حادثہ، 7افراد ہلاک
اڈیشہ میں بس حادثہ، 7افراد ہلاک

ریاست اڑیسہ کے ضلع تاپتاپنی گھاٹ کے پاس ایک بس پل سے پھسل کر نیچے گرگئی ، جس کے بعد وہاں چیخ وپکار مچ گئی ،موقع پر مقامی لوگ پہنچے اور راحت کاری میں مصروف ہوگئے۔اس دوران 7 افراد ہلاک جبکہ 30 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔

مقامی لوگوں نے اس کی اطلاع فوراً پولیس کو دی موقع پر پہنچی پولیس نے
زخمیوں کو مقامی ہسپتال میں داخل کرایا ۔ زخمیوں میں بیشتر کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔

تادم تحریر پولیس اور فائر عملہ کا ریسکو آپریشن جاری ہے۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Intro:Body:

Ganjam: In a tragic incident, 7 persons were killed and over 30 got injured after a bus skidded off a bridge near Taptapani Ghat of the district. The injured have been rushed to Hospital.Police and fire services personnel are engaged in rescue operation.

Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 9:05 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.