ETV Bharat / state

وزیراعظم مودی آج 'کھیلو انڈیا یونیورسٹی گیمز' کی شروعات کریں گے - کھیلو انڈیا یونیورسٹی گیمز کا آغاز

وزیراعظم دفتر سے جاری ایک بیان کے مطابق 'وزیراعظم مودی ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے 'کھیلو انڈیا یونیورسٹی گیمز' کا آغاز کریں گے جو 22 فروری سے یکم مارچ تک ہوگا۔

وزیراعظم مودی آج  'کھیلو انڈیا یونیورسٹی گیمز' کی شروعات  کریں گے

author img

By

Published : Feb 22, 2020, 9:45 AM IST

Updated : Mar 2, 2020, 3:52 AM IST

وزیراعظم نریندر مودی آج ملک میں پہلی بار منعقدہ 'کھیلو انڈیا یونیورسٹی گیمز' کا آغاز کریں گے۔ اس کا اہتمام اڈیشہ کے دارالحکومت بھوونیشور میں کیا جائے گا۔

وزیراعظم کے دفتر سے جاری ایک بیان کے مطابق 'وزیراعظم مودی ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے 'کھیلو انڈیا یونیورسٹی گیمز' کا آغاز کریں گے جو 22 فروری سے یکم مارچ تک ہوگا۔'

ملک بھر کی 150 سے زائد یونیورسٹیوں سے تقریبان 3500 ایتھلیٹ حصہ لیں گے۔

سرکاری ذرائع کے مطابق 'کھیلو انڈیا' پروگرام کا بنیادی مقصد ملک میں کھیلے جانے والے ہر طرح کے کھیلوں کے لئے بہترین سہولیات کی فراہمی اور کھیلوں کی ثقافت کو زندہ کرنا ہے۔'

مقابلوں میں ایتھلیٹکس، باکسنگ، جوڈو، تیراکی، ویٹ لفٹنگ، ریسلنگ، بیڈ منٹن، باسکٹ بال، فٹ بال، ہاکی، ٹیبل ٹینس، ٹینس، والی بال، رگبی اور کبڈی سمیت کل 17 کھیل ہوں گے۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 3:52 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.